: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ماسکو، 15 اکتوبر (رائٹر) شام میں جنگ بندی نافذ کرنے کے بارے میں آج سوئس شہر لوسانے میں ایک میٹنگ میں تبادلہ خیال متوقع ہے۔ ریا نیوز ایجنسی نے روس کے نائب وزیر
خارجہ میخائل بوڈگانوف کے حوالے سے آج یہ بات بتائی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ انہوں نے ایران، عراق اور مصر کے نمائندوں سے بھی میٹنگ میں شامل ہونے کی درخواست کی ہے۔